جنرل نیوز
انتقال

حیدرآباد: جناب محمد شعیب ولد محمد عثمان ساکن یاقوت پورہ کا 42 سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد بروز جمعہ 16 مئی کی صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ریتی کی مسجد چھاونی ناد علی بیگ یاقوت پورہ میں ادا کی جائے گی۔ تدفین سلطان دائرہ کرما گوڑہ میں ادا کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے مرحوم کے بھائی محمد عرفان سے اس فون نمبر پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔
7013821949