جنرل نیوز
جناب خواجہ قمر الدین سکندرمرحوم کی اہلیہ محترمہ کا انتقال

جناب خواجہ قمر الدین سکندرمرحوم کی اہلیہ محترمہ کا انتقال
حیدرآباد، 19مئی۔ (راست) محترمہ جمیل فاطمہ دخترحضرت مولوی محمد احمد المعروف جنگرائی صاحب مرحوم زوجہ جناب خواجہ قمر الدین سکندرمرحوم کا19مئی 2025 بروز پیر کومختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 20مئی بروز منگل کو بعد نمازظہر (1.15بجے جماعت) مسجد نور( بارگاہ خواجہ محبوبؒ اللہ) قاضی پورہ میں ادا کی جائیگی اور تدفین مغل فقیر کا تکیہؒ، شمشیر گنج ،متصل زعفران مندی میں عمل میں آئی گی۔ پسماندگان میں ایک فرزند اور تین دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 22مئی2025ءبروز جمعرات بعد نمازعصر مسجد نور( بارگاہ خواجہ محبوبؒ اللہ) قاضی پورہ میں مقررہے۔ مزید تفصیلات کےلئے 8686865949 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔