جنرل نیوز

جناب محمد انورالزماں خان کا انتقال

حیدرآباد۔22/مئی(راست)جناب محمد انورالزماں خاں ولد جناب فصیح الزماں خاں ساکن سنتوش نگر کا علالت کے باعث 22 مئی جمعرات کو بعمر 80سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی اورتدفین قبرستان درگاہ حضرت برہنہ شاہؒ میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں 5 لڑکے بشمول محمد جعفر الزماں خاں اور 4 لڑکیاں شامل ہیں۔ تفصیلات 9391647176 یا 9948909089پرحاصل کی‌جاسکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button