جنرل نیوز

کریم نگر کے صحافی صادق علی کے بہنوئی کا انتقال

 

کریم نگر۔28 مئی –   محمد الطاف ولد محمد احمد ساکن کریم نگر کا طویل علالت کے بعد  چہارشنبہ کی ۔صبح 8بجے بعمر 70 سال انتقال ہوگیا نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد محمودیہ میں مولانا خواجہ کلیم الدین اسعدی صاحب نے پڑھائی تدفین سوران قبرستان میں عمل میں آئی پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو لڑکے اورتین لڑکیاں ہیں مرحوم صادق علی احمد نامہ نگار روزنامہ اعتماد کے خاص بہنوئی تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button