انٹر نیشنل
انڈین کونسلیٹ جدہ کی جانب سے PIO کارڈ ہولڈرز کی اطلاع کے لئے اہم نوٹس کا اجراء

_________________________________________
کے این واصف
انڈین کونسلیٹ جدہ، سعودی عرب نے عام اطلاع کے لئے ایک نوٹس جاری کیا جس میں تمام PIO کارڈز کے حامل افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ کونسلیٹ سے رجو ہوکر
اپنے موجودہ PIO کارڈ کو OCI کارڈ میں تبدیل کرنے کی درخواست داخل کریں کیونکہ 31 ڈسمبر 2025 کو تمام PIO کارڈز منسوخ کردیئے جائیں گے۔
جو PIO کارڈ ہولڈرز اپنا کارڈ تبدیل نہین کروائین گے انھین ہندوستان جانے کے لئے ویزا حاصل کرنا پڑے گا۔ انڈین کونسلیٹ جدہ (CGI) کے دائرے عمل مین مقیم PIO کارڈ ہولڈرز فوری طور پر CGI سے رابطہ کرین اور کارڈ کی تبدیلی کی درخواست داخل کریں۔