جنرل نیوز

سابق صدرنشین تلنگانہ اردواکیڈیمی جناب رحیم الدین انصاری کی ہمشیرہ کا انتقال 

حیدرآباد ۔محترمہ شمیم النساء صاحبہ زوجہ جناب محمدذکی الدین صاحب کا بعمر 68سال 31  مئی کو انتقال ہوگیا نماز جنازہ آج ہی بعد نماز عصر( جماعت 30_5بجے ) مسجد عزیزیہ مہدی پٹنم میں ادا کی جاۓ گی تدفین میر کا دائرہ سلطان شاہی میں عمل میں آۓ گی۔

 

مرحومہ جناب رحیم الدین انصاری صاحب مرحوم سابق صدرنشین تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی بہن تھیں  پسماندگان میں 4 فرزندان محمد فصیح الدین،محمد حبیب الدین ‘محمد تقی الدین ‘محمدسمیع الدین اوردو دختران شامل ہیں مزید تفصیلات کے لئیے جناب محمد امین الدین انصاری کے

 

فون7993275318پر یا محمد تقی الدین کے فون 888601981 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button