انٹر نیشنل

وزیر اعظم مودی نے قاہرہ میں الحکیم مسجد کا دورہ کیا

نئی دہلی _ وزیر اعظم  نریندر مودی مصر کے  دورہ کے دوران قاہرہ میں  الحکیم  مسجد کا مشاہدہ کیا ۔ مصر کے  وزیر سیاحت اور نوادرات ڈاکٹر مصطفیٰ وزیری نے  وزیر اعظم کا خیر مقدم کیا۔ وزیر اعظم نے بوہرا کمیونٹی کے  لیڈروں سے بھی ملاقات کی، جو اس  فاطمیہ دور کی شیعہ مسجد کے رکھ رکھاؤ میں سرگرمی سے شامل ہیں۔ انہوں نے ہندوستان اور مصر کے لوگوں کے درمیان مضبوط رشتوں پر روشنی ڈالی

متعلقہ خبریں

Back to top button