مضامین

خبر پہ شوشہ “چوپایہ کتے اور دو پایہ….”

کے این واصف 

آج کل محلوں میں آوارہ کتوں کے حملے سے راہ گیروں کے زخمی ہونے کی خبریں بہت عام ہیں کئی کیسس میں تو کتوں کے حملے میں کم عمر بچون کی موت واقع ہونے تک کی خبریں بھی آئی ہیں۔

 

 

کل ایک نیوز پورٹل پر ایک چونکا دینے والی خبر شائع ہوئی۔ یہ خبر بھی کتوں ہی سے متعلق تھی۔ دہلی سے آئی اس خبر میں بتایا گیا کہ ایک لڑکی نے صرف 180 میٹر کی مسافت طئے کرنے کے لئے اولا بائیک ٹیکسی بک کروائی۔ بائیک رائیڈر نے اتنے چھوٹے فاصلے کے لئے ٹیکسی بک کرنے کی وجہہ دریافت کی تو لڑکی نے بتایا کہ وہ گلی کے کتوں سے ڈرتی ہے۔ اس پر بائیک رائیڈر حیرت زدہ رھ گیا۔

 

 

لیکن خبر می‌ اس بات کی وضاحت نہی  تھی کہ لڑکی گلی کے “چو پایہ کتوں” سے خوفزدہ تھی یا “دو پایہ” 😜

متعلقہ خبریں

Back to top button