بہوجن کلاس ٹیچرس اسو سی ایشن کے زیر اہتمام سرکاری اسکولس کے ٹاپرس میں میڈلز کی تقسیم

حیدراباد 15 جون/ بہوجن کلاس ٹیچرس اسو سی ایشن تلنگانہ کی جانب سے حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے سرکاری مدارس کے تمام میڈیم کے ٹاپرس طلبہ و طالبات کو ایم کرشنا ایم پی نے اسٹانلی گرلز ہائی اسکول گن فاؤنڈری میں میڈلس اور سرٹیفکیٹس عطا کیے
اور ہیڈ ماسٹرس کی شال پوشی کی گئی اس موقع پر جناب سدانندم گوڑ،جناب محمد افتخار الدین صدر حیدرآباد ایس ٹی یو ٹی ایس، جناب رام سبا راؤ – بی سنتوش کمار اور لکشمی کانت، کے کرشنو ڈو ،اے لکشمن موجود تھےتصویر میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول پورہ نمبر 2 کے طالب علم محمد محبوب اور انچارج اسکول جناب محمد حسام الدین کے علاوہ
گورنمنٹ ہائی اسکول سلطان شاہی کی طالبہ سیدہ مصباح اور گزیٹیڈ ہیڈ ماسٹر جناب محمد عبدالعلیم،گورنمنٹ ہائی اسکول قاضی پورہ کی صدر معلمہ محترمہ عذر افاطمہ اور جی ایچ ایس گوشہ محل اردو میڈیم بازار گیا ٹ نامپلی منڈل کے طلبہ ظہیر خان اور سعدیہ تبسم کے علاوہ صدر معلمہ محترمہ اسمانایاب دیکھے جا سکتے ہیں۔