جنرل نیوز
میر فراست علی خسرو کا تعزیتی جلسہ

کے این واصف
معروف شاعر ، سعودی عرب کی ادبی محافل کے مقبول ناظم و ہر دل عزیز شخصیت کے مالک میر فراست علی خسرو جن کا 16 جون 2025 کو حیدرآباد میں
انتقال ہوا کے لئے احباب کی جانب سے ایک تعزیتی اجلاس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عابد معز کے زیر نگرانی یہ اجلاس اتوار 22 جون 2025 کو شام 4 بجے فاروقی پلازا، روڈ نمبر 10 بنجارہ ہلز میں
منعقد ہوگا۔ ناظم الدین فاروقی و دیگر نے مرحوم کے محبان و احباب سے شرکت کی خواہش کی ہے۔