جنرل نیوز

محمد منصور علی کا بحیثیت ناظم ضلع اور محمد جاوید امیر مقامی اوٹکور تقرر

محمد منصور علی صاحب کا بحیثیت ناظم ضلع تقرر

اوٹکور

جماعت اسلامی ھند حلقہ تلنگانہ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق محترم امیر حلقہ جماعت اسلامی ھند تلنگانہ نے حلقے کی مشاورتی کمیٹی اور امیر جماعت جناب سید سعادت اللہ حسینی صاحب کی توثیق کے بعد 2 سالہ میعاد 2025 تا 2027 کے لئے ناظم ضلع جماعت اسلامی ھند نارائن پیٹ کی حیثیت سے جناب محمّد منصور علی صاحب کا تقرر فرمایا ہے

اسی طرح سے اوٹکور کی مقامی جماعت کی ذمداری کے طور پر دو سالہ میعاد 2025 تا 2027 کے لئے جناب محمّد جاوید صاحب امرچنتہ کو ارکان کی متفقہ رائے سے امیر مقامی کی حیثیت سے منتخب کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button