مضامین

خبر پہ شوشہ۔“اتنی گولیاں ماروں گی کہ گھر والے پہچان نہیں پائیں گے۔” صنف نازک کا سخت رویہ

کے این واصف

ہمارے سماج مین روز بروز قوت برداشت کی کمی دیکھی جارہی ہے۔ لوگ چھوٹی اور معمولی سی بات پر مرنے مارنے تیار ہورہے ہیں۔ یوپی کے ضلع ہردوئی سے خبر آئی کہ ایک نوجوان لڑکی نے معمولی سی بحث کے بعد سی این جی اسٹیشن کے ملازم کے سینہ پر ریوالور رکھ کر کہا “اتنی گولیاں مارونگی کہ گھر والے پہچان نہیں پائیں گے”

 

آج کل نوجوان نسل پر فلموں اور فلمی مکالموں کا بڑا اثر ہے۔ شاید ہردوئی کی یہ لڑکی بھی فلم “دبنگ” مین سلمان خان کے مشہور ڈائیلاگ سے متاثر معلوم ہوتی ہے جس میں سلمان خان نے ایک پولیس افسر کے رول میں مجرم پر ریولور تانتے ہوئے کہا تھا

 

“ہم تم میں اتنے چھید کرین گے کہ تم کنفیوز ہوجاؤ گے کہ سانس کہاں سے لیں اور ۔۔۔۔۔ کہاں سے” 😜😄

متعلقہ خبریں

Back to top button