جنرل نیوز

اصناف سخن گوئی کا اگلا اجلاس گولکنڈہ ڈگری کالج برائے خواتین میں منعقد ہوگا

کے این واصف

انجمن ریختہ گویان حیدرآباد کا اگلا ہفتہ واری اجلاس گولکنڈہ ڈگری کالج برائے خواتین میں منعقد گا۔ صدر انجمن جاوید کمال کے مطابق “اصناف سخن گوئی” کی ساتویں نشست اتوار 29 جون 2025 کوصبح 30-10 بجے منعقد ہوگی۔

 

ابولکلام آزاد اورینٹل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ باغ عامہ کے اشتراک سے منعقد ہونے والی اس نشست میں ادب عالیہ سے منتخب کی گئی تخلیقات پیش کی جائین گی۔ ان تخلیقات کو جاوید کمال، واجد محی الدین، جاوید محی الدین، ڈاکٹر عطیہ مجیب عارفی، محرمہ رفیعہ نوشین،

 

 

ڈاکٹر ثمینہ بیگم، لطیف الدین لطیف، ڈاکٹر حمیرہ سعید، عذرا سلطانہ پیش کریں گے۔ بہی خواہان اردو، طلباء و طالبات سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button