جنرل نیوز

اصناف سخن گوئی کا اجلاس گولکنڈہ میں نہیں حسب معمول باغ عامہ میں ہی منعقد ہوگا

کے این واصف

انجمن ریختہ گویان‌کا ساتواں اجلاس جو گولکنڈہ ڈگری کالج برائے خواتین میں منعقد ہونے

 

والا چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا گیا ہے۔صدر انجمن جاوید کمال کی اطلاع کے مطابق اب یہ اجلاس حسب سابق ابولکلام آزاد اورینٹل ریسرچ انسٹی ٹیٹوٹ باغ عامہ

 

ہی میں منعقد ہوگا۔ پروگرام کی تفصیلات وہی رہیں گی۔ شرکت کے خواہشمند نوٹ فرمالین۔

متعلقہ خبریں

Back to top button