جنرل نیوز

ایک روزہ ریاستی سیمینار و تقریری مقابلے

حیدرآباد ۔کالج اف لینگویجس ملے پلی حیدرآباد کے زیر اہتمام 5 جولائ 2025 کودوپہر 2 بجے سے شام 4 بجے تک ” بھارت گراؤنڈ کمیونٹی ہال” میی سیمینار و تقریری مقابلے منعقد کیا گیا ہے۔ پرنسپل محترمہ سعیدہ بیگم نے بتایا کہ ہاٸی اسکول کے لیے تقریری مقابلے کاعنوان , مادری زبان کی ضرورت و اہمیت دیا گیاہے ۔

 

اسکالرس و تمام طلباء کا عنوان اردو زبان کا مستقبل اور امکانات دیا گیاہے. ,,مقالہ نگاروں کو اسناد اور تقریری مقابلے میی اول , دوم, اور سوم انیوالے آنیوالے طلباء کو انعامات سے نوازاجائیگا۔ مزید تفصیلات کے لیے آرگنائیزر ڈاکٹر تبسسم آراء اسسٹنٹ پروفیسر کالج آف لینگویجس سے اس نمبر 7780300889 پہ رابطہ کرسکتے ہیں۔اس سیمینار کے کنوینرس

 

ڈاکٹر غوثیہ بانو لیکچرار وی سی آئ ویمنس یونیورسٹی کوٹھی , ڈاکٹر نجمہ بیگم اسسٹنٹ پروفیسر غلام احمد کالج نے محبان اردو سے زیادہ زیادہ تعداد میی شرکت کی درخواست کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button