جنرل نیوز

اصناف سخن کی نشست – باشتراک ابولکلام آزاد اورینٹل ریسرچ انسی ٹیوٹ، باغ عامہ

کے این واصف 

جاوید کمال، صدر انجمن ریختہ گویان حیدرآباد کے مطابق اصناف سخن کی 8وین نشست اتوار 13 جولائی صبح 30-10 بجے منعقد ہوگی۔ یہ نشست حسب سابق ابولکلام آزاد اورینٹل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ متصل شاہی مسجد باغ عامہ حیدرآباد میں منعقد ہوگی۔ انجمن کی جانب سے بہی خوہاں اردو و طلباء سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button