جنرل نیوز

اسلامک سنٹر لکڑ کوٹ حیدرآباد میں ایم ڈی آر۔کورس کے پہلے بیاچ کا افتتاحی کیمپ

ایم ڈی آر (مربی، داعی اور رہنماء)پروگرام تلنگانہ کے کوآرڈینیٹرجناب محمد عبدالہادی پٹیل نے بتایا کہ ایم ڈی آر۔کورس کے پہلے بیاچ کے لیے دو روزہ افتتاحی کیمپ12اور13جولائی2025، بروزہفتہ واتوار، اسلامک سنٹر لکڑ کوٹ حیدرآباد پر منعقد ہوا

 

مرکزی و علاقائی ذمہ دارن جماعت اسلامی ہند،علماء اکرام و ممتاز مقررین بشمول مولانا ولی اللہ سعیدی فلاحی، ڈاکٹر شاداب موسیٰ، جناب عتیق الرحمان،حافظ محمد رشاد الدین،جناب محمد اظہر الدین، جناب عبد الرحمن داؤدی، جناب محمد صادق احمد، جناب الیاس احمد شکیل و دیگرنے خطاب کیا۔

 

حیدرآباد کے علاوہ ریاست تلنگانہ کے تمام اضلاع سے تقریباً ساٹھ منتخب افراد(مرد و خواتین) نے ایم ڈی آر کورس کے اس افتتاحی پروگرام میں شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button