جنرل نیوز

نارائن پیٹ کے ودیانتا اسکول اور کوچنگ سینٹر کے طلبہ کا سینک اسکول کے داخلہ امتحان میں نمایاں مظاہرہ

نارائن پیٹ : 14 جولائی (اردو لیکس) ودیانتا اسکول اور کوچنگ سینٹر کے تیرہ طلباء نے سینک امتحان 2025 میں حصہ لیا۔ جن میں سے بارہ نے کوالیفائی کیا، اور تین طلباء نے گجرات میں دو اور ہریانہ میں ایک نشست حاصل کی۔

 

اِسی سلسلے میں گزشتہ روز لائنز کلب کی صدر محترمہ سریتا بھٹاڈ اور ایم ایل اے ڈاکٹر پرنیکا ریڈی نے ان تینوں طلبہ کو ان کی ٹیچر ریتو شرما ویکنتم کو تہنیت پیش کی اور مبارکباد دی

متعلقہ خبریں

Back to top button