جنرل نیوز

ممتاز شاعر جناب لطیف الدین لطیف کی ہمشیرہ صاحبہ کا انتقال

حیدراباد 19 جولائی ( اردو لیکس )ممتاز و معروف مزاحیہ شاعر جناب لطیف الدین لطیف صاحب کی ہمشیرہ صاحبہ( زوجہ جناب محمد جمیل صاحب ساکن رسالہ بازار گولکنڈہ) جو کچھ دن سے علیل تھیں،کا ہفتہ 19.07.2025 کوانتقال ہوگیا

 

 

دعائے مغفرت کی گزارش کی گئی ہے۔انشاء اللہ نماز جنازہ آج ہی مسجد عثمانیہ رسالہ بازار قلعہ گولکنڈہ (نزد گولکنڈہ پولیس اسٹیشن )میں بعد عصر 5:30 بجے اداء کی جائے گی اور تدفین قبرستان جمالی کنٹہ گولکنڈہ میں عمل میں آئے گی۔پسماندگان میں دو فرزندان محمد مصطفی سمیل( حیدرآباد کڈنی سنٹر فون 9700102370 )اور محمد شکیل شامل ہیں فاتحہ سیوم اتوار 20 جولائی کو بعد نماز عصر

 

مسجد عثمانیہ رسالہ بازار گولکنڈہ میں مقرر ہے مزید تفصیلات کے لیے جناب لطیف الدین لطیف سے فون 9849647275 پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button