جنرل نیوز

سماجی تنظیم “گلوبل تلنگانہ فورم” کا بلڈ ڈونیشن کیمپ۔ بلڈ بینک کنگ فہد میڈیکل سٹی ریاض 

کے این واصف 

خون کا عطیہ دینا ایک اعلیٰ ترین اور قابل صد ستائش عمل ہے۔ ہندوستان کی یوم آزادی کی مناسبت سے سماجی تنظیم گلوبل تلنگانہ فورم نے ہفتہ کے اختتام پر ایک بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا ہے۔

 

فورم کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق بلڈ ڈونیشن کیمپ بروز جمعہ یکم اگسٹ 2025 کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہے گا۔

 

داخلہ گیٹ نمبر 1 سے رہے گا۔ مزید تفصیلات کے لئے جبار اننا سے موبائل نمبر 0502345839 سے رابطہ کیا جاسکتاہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button