جنرل نیوز

ڈاکٹر جاوید کمال کے فرزندان کی شادی 

حیدرآباد 5- اگست(اردولیکس) ڈاکٹر مرزا مصطفی علی بیگ المعروف ڈاکٹر جاوید کمال مدیر ریختہ نامہ کے فرزند ان مرزا معظم علی بیگ عرف نعمان کی شادی جناب سیدآصف کی دختر کے ساتھ اور مرزا مکرم علی بیگ عرف فر قان کی شادی جناب اکبر محی الدین کی دختر کے ساتھ انجام پائی

 

 

استقبالیہ مندابال ریڈی کنونشن ہال میں ترتیب دیا گیا اس پرمسرت محفل میں پروفیسر ایس اے شکور ڈائریکٹر دائرۃ المعارف عثمانیہ یونیورسٹی،جناب طارق انصاری صدر نشین اقلیتی کمیشن تلنگانہ،جناب محمد قمرالدین سابق صدر نشین اقلیتی کمیشن تلنگانہ، مولانا مظفر علی صوفی ابوالعلائی ،پروفیسر اشرف رفیع صاحبہ سابق صدر شعبہ اردو جامعہ عثمانیہ,پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی،ڈاکٹر اسلام

 

 

الدین مجاہد ،ڈاکٹر مصطفی کمال ایڈیٹر شگوفہ، جناب ایم اے ماجد سابق رکن پریس کونسل آف انڈیا ،پروفیسر تاتار خان،سینیئر صحافی جناب کے این واصف،ڈاکٹر نکہت آرا شاہین،محترمہ مسرت شہید، محترمہ گل رعنا ، ڈاکٹر حمیرہ سعید،ڈاکٹر زیبا انجم،محترمہ نفیسہ خان، ممتاز مزاحیہ وسنجیدہ شعرا جناب محمد لطیف الدین لطیف اورجناب وحید پاشا قادری،ڈاکٹر طیب پاشاہ قادری,حافظ محمد مظفر حسین خان بندہ نوازی، ڈاکٹر شیخ سلیم سابق صدر شعبہ اردو انوار العلوم کالج،صوفی سلطان شطاری سینیر ٹی آر ایس قائد،سابق کارپوریٹر محمد مرتضی ،جناب معین امربمبو، جناب سیف الدین

 

 

انجینیئرورنگل ،حافظ رفیق احمد صدر جامعۃ البنات ،ڈاکٹرمعراج الدین سکریٹری جامعۃ البنات ، جناب محمد حسام الدین ریاض،جناب بصیر خالد ،ڈاکٹر عظیم الدین بخش ،سعید حسین کے علاوہ دیگر ،علماء ،مشایخ، شعرا ،ادیبوں ،صحافیوں‌’ ڈاکٹرس ،انجینیرس، لکچررس اوردیگر معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ڈاکٹر جاوید کمال سمیع

 

 

احمد،جواد،مجاہد،حامد،عابد ،سسرفراز ،فواد اور دوسروں نے گلاب‌اور عطر سے مہمانوں کا خیر مقدم کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button