جنرل نیوز

شیخ سمیع بی آر ایس پارٹی میں شامل

شیخ سمیع بی آر ایس پارٹی میں شامل

اوٹکور 08 اگست (اردو لیکس) مکتھل حلقہ کے اوٹکور قصبہ سے کانگریس پارٹی کے اقلیتی لیڈر، اوٹکور منڈل اندرما کمیٹی کے رکن شیخ سمیع نے کانگریس پارٹی کو خیر آباد کہتے ھوۓ بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ مکتھل کے سابق ایم ایل اے چٹم رام موہن ریڈی نے شیخ سمیع کو خوش آمدید کہا۔اور بی آر ایس پارٹی کا کھنڈوا ڈال کر پارٹی میں شامل کرلیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button