جناب ڈاکٹر ایم اے صمد عثمانی صدر آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام ویلفیئر سوسائٹی کا 10 اگست کو تعزیت جلسہ مقرر

جناب ڈاکٹر ایم اے صمد عثمانی صدر آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام ویلفیئر سوسائٹی کا 10 اگست کو تعزیت جلسہ مقرر
حیدرآباد 9/ اگست(پریس نوٹ) میڈیا سکریٹری ڈاکٹراے پی جے عبد الکلام ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ حیدرآباد نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ جناب ڈاکٹر صمد عثمانی صدر آل انڈیا ویلفیئر سوسائٹی کا گذشتہ دنوں انتقال پر ملال ہوگیا تھا اس خصوصی میں کل 10 اگست بروز اتوار شام 5 بجے سوسائٹی کے دفتر واقع سنتوش نگر پر ڈاکٹر صمد عثمانی کی سوسائٹی کے لئے انجام دی گئی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے جلسہ اظہار تعزیت منعقد ہوگا اس جلسہ کو معززین شہر ، کے علاوہ سوسائٹی کے عہدیدار خطاب کریں گے
بعد از سوسائٹی کے پانچ سالہ معیاد کے لئے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سوسائٹی کے انتخابات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا
مزید تفصیلات کے لئے
فون نمبر 8500212306 پر ربطِ پیدا کیا جاسکتا ہے