جنرل نیوز

ڈپٹی ایگزیکٹیو انجنیئر بلد یہ نظام آباد مشتاق احمد خان کی بے مثال خدمات پر سرٹیفکیٹ 

ڈپٹی ایگزیکٹیو انجنیئر بلد یہ نظام آباد مشتاق احمد خان کی بے مثال خدمات پر سرٹیفکیٹ

نظام آباد 16 اگست (اردو لیکس ) نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے فرض شناس ڈپٹی ایکزیکٹیو انجنیئر مشتاق احمد خان کو انکی بے مثال عمدہ کارکردگی پر نظام آباد ضلع انتظامیہ کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر پولیس پریڈ گراونڈ میں منعقدہ شاندار تقریب مہمان خصوصی اسٹیٹ بی سی کمیشن چیرمین سی نرنجن نے ستائشی سرٹیفکیٹ عطا کرتے ہوئے انکی خدمات کی سراہنا کی

 

اس موقع پر ضلع کلکٹرٹی ونئے کرشنا ریڈی ، پولیس کمشنر مسٹر سائی چیتنیا ایڈیشنل کلکٹرس کرن کمار ، انکت و دیگر موجود تھے علاؤہ ازیں مشتاق احمد خان کو ان کی بہترین کارکردگی کے عوض توصیفی اسناد سے نوازے جانے پر میونسپل کارپوریشن نظام آباد کمشنر بلدیہ دلیپ کمار

کے علاوہ مختلف شعبوں سے وابستہ عہدیداروں اور عملے نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button