جنرل نیوز

یم‌ اے ماجد سینئر اسسٹنٹ محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ نظام آباد کو انکی بہترین خدمات پر توصیف نامہ سے نوازا گیا 

یم‌ اے ماجد سینئر اسسٹنٹ محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ نظام آباد کو انکی بہترین خدمات پر توصیف نامہ سے نوازا گیا

 

نظام آباد 16/اگست (اردو لیکس )  محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ضلع نظام آباد سینئر اسسٹنٹ یم اے ماجد کو (79) ویں یوم آزادی کے موقع پر پولیس پریڈ گراونڈ نظام آباد میں تقریب میں مہمان خصوصی ریاستی بی سی کمیشن چیرمین سی نرنجن کے ہاتھوں انکی عمدہ و بے مثال خدمات کے اعتراف میں ستائشی توصیف نامہ سے نوازا گیا اس موقع پر ضلع کلکٹر ٹی ونٹے کرشنا ریڈی پولیس کمشنر پی سائی چیتنیا بھی موجود تھے علاوہ ازیں

 

ایم اے ماجد سینئر اسسٹنٹ محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کو ان کی بہترین خدمات کے اعتراف میں ستائشی توصف نامہ سے نوازے جانے پر محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کا اسٹاف، دوست احباب بشمول ذرائع ابلاغ سے وابستہ صحافیوں نے ایم اے ماجد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button