مبارکباد
سید اشفاق احمد کو بہترین خدمات پر اعزاز

سید اشفاق احمد کو بہترین خدمات پر اعزاز
ضلع سدی پیٹ کے محکمہ صحت میں برسرِ خدمت جناب سید اشفاق احمد افیس سپرنٹنڈنٹ گورنمنٹ میڈیکل کالج سدی پیٹ کو ان کی شاندار خدمات کے انجام دہی اور حسن کارکردگی کے باعث بیسٹ ایمپلائی کے اعزاز سے گورنمنٹ میڈیکل کالج سدی پیٹ میں منعقدہ 79 ویں یومِ آزادی کی تقریب میں ڈاکٹر ویمالا تھمس ڈائریکٹر گورنمنٹ میڈیکل کالج سدی پیٹ نے توسف نامہ پیش کرتے ہوئے پرزور ستائش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس ضمن میں مسلم ایمپلائز اسوسی ایشن کے صدر و اراکین نے مبارک باد پیش کی