مضامین
خبر پہ شوشہ “ہوائی چپل والا ہوائی جہاز میں”

کے این واصف
حیدرآباد کے مضافاتی قلاقے قطب اللہ پور میں ایک Theme رستورنٹ قائم کی گئی۔ خبر کے مطابق یہ رسٹورنٹ اندر اور باہر سے ہوبہو ہوائی جہاز نما تعمیر کی گئی ہے۔ جس میں ایر ہاسٹس کے سے لباس مین لڑکیاں آرڈر کئے گئے اشیائے خرد و نوش پیش کرتی ہیں وغیرہ۔
قارئین کو یاد ہوگا کی ہماری مرکزی قیادت نے ملک کی معاشی ترقی کے حوالے سے کہا تھا کہ ہم ہوائی چپل والے کا ہوئی جہاز مین بیٹھنے کا خوب پورا کرین گے۔ مگر بعد کو یہ بھی ایک انتخابی جملہ ہی ثابت ہوا۔
خیر پندرا لاکھ ہر ایک کے کھاتے میں تو نہین آئے۔ مگر حیدرآباد کے کسی بزنس مین نے کم از کم ہوائی چپل پہننے والے کو ہوائی جہاز نہ سہی ہوائی جہاز نما رسٹورنٹ میں بیٹھنے کا موقع تو فراہم کیا۔