ایجوکیشن

نیٹ2026کی لانگ ٹرم فری کوچنگ

نیٹ2026کی لانگ ٹرم فری کوچنگ

(پریس نوٹ) مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کریم نگر، ادارہ شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنس کریم نگر کے اشتراک سے ایک مکمل اسکالرشپ پر مبنی NEET کی طویل مدتی کوچنگ پروگرام کا انعقاد کر رہی ہے۔ کوچنگ مکمل مفت ہوگی اور ہاسٹل کی سہولت طعام کے ساتھ مفت فراہم کی جائے گی۔ 10 طلبہ کو اس مکمل فنڈ شدہ اسکالرشپ پروگرام کے تحت منتخب کیا جارہاہے۔پہلی کونسلنگ کے بعد سات طلبہ کا انتخاب عمل میں آیا ا و رابھی چند نشستیں باقی ہیں۔ سماج کے کسی بھی طبقہ سے تعلق رکھنے والے ایسے طلبہ جونیٹ2026 میں کامیابی کے خواہشمند ہیں اور کوچنگ حاصل کر نا چاہتے ہیں۔یہ ان کیلئے یہ سنہری مو قع ہے۔ مزید تفصیلات ورجسٹریشن کیلئے فون نمبرات 7013349441، 9989820525 پرر بط پیدا کیاجاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button