جنرل نیوز

معروف ملی و سماجی شخصیت جناب غیاث الدین بابو خان کا انتقال نائب امیر جماعت اسلامی ہند جناب ملک معتصم خان کا اظہار تعزیت

معروف ملی و سماجی شخصیت جناب غیاث الدین بابو خان کا انتقال

نائب امیر جماعت اسلامی ہند جناب ملک معتصم خان کا اظہار تعزیت

یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا کہ جناب غیاث الدین بابو خان صاحب کا انتقال ہو گیا ہے۔اللہ تعالیٰ غریق رحمت کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین.آندھراپردیش اور تلنگانہ میں امت کی بے لوث خدمات میں خصوصیت سے دیہی علاقوں میں تعلیمی ترقی و بیداری، استحکام معیشت، کی کوششوں میں منفرد مقام رکھتے ہیں.درد مندی اور انفاق، آپ کی شخصیت کا اہم وصف تھا.اللہ تعالیٰ مرحوم کی شخصیت اور بیش بہاخدمات کو قبول فرمائے آمین

متعلقہ خبریں

Back to top button