انٹر نیشنل

اموبا ریاض کے تحت مشاعرہ بصدارت افتخار راغب، ڈاکٹر نوشہ اسرار مہمان خصوصی

کے این واصف

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز اسوسی ایشن ریاض (اموبا) نے اپنے سالانہ مشاعرہ کا اعلان کیا۔ اموبا کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق اموبا کا

 

سالانہ مشاعرہ 29 اگسٹ 2025 بروز جمعہ منعقد ہوگا۔ جس کا اہتمام سکیس انٹرنیشنل اسکول (2) واقع ابوبکر صدیق روڈ حی الربیع ریاض (رات 30-8 بجے) میں کیا گیا ہے۔

 

مشاعرے کی صدارت معروف شاعر جناب افتخار راغب کریں گے جبکہ علمی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر نوشہ اسرار بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button