جنرل نیوز
انتقال پر ملال

حافظ وقاری محمد غوث سلیم کے بموجب حافظ وقاری محمد عبدالحفیظ کامل جامعہ نظامیہ امام و خطیب مسجد قبور امیر پیٹ کی اہلیہ پروین بیگم کا 26 اگست منگل کو بعمر 58 سال انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ 27 اگست چہارشنبہ کو بعد نماز ظہر مسجد خدیجہ الکبری حفیظ پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندہ گان میں شوہر کے علاو 2 لڑکے اور 3 لڑکیاں شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 29اگست جمعہ کو بعد نماز عصر مسجد خدیجہ الکبری پریم نگر حفیظ پیٹ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے 9160670072 پر ربط پیدا کیاجاسکتا ہے۔