تلنگانہ

چیف منسٹر ریونت ریڈی سے مسلم قائدین کے وفد کی ملاقات

حیدرآباد _ 15 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے مسلم قائدین کے ایک وفد نے ملاقات کرتے ہوئے کانگریس کی کامیابی اور ریونت ریڈی کے  چیف منسٹر بننے پر ان کی گلپوشی کی۔ سابق وزیر و کانگریس کے سینئر لیڈر محمد علی شبیر کی قیادت میں چیف منسٹر سے ملاقات کرنے والوں میں نواب محبوب عالم خان، مشتاق ملک، خسرو بیانی اور دیگر شامل ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button