جنرل نیوز

حیدرآباد کی معزز شخصیت محمد رحیم الدین کا انتقال

حیدرآباد ۔محمد رحیم الدین ، ولد محمد کریم الدین ، مرحوم عمر 83 سال وظیفہ یاب ، ڈی ، ایس ، پی محکمہ پولیس کا 4 ستمبر کو انتقال ہوگیا۔

 

 

مرحوم کی نماز جنازہ مسجدِ روضتہ الحدیث رین بازار میں ادا کی گئی تدفین قبرستان سُلطان دائرہ چنچل گوڑہ میں عمل میں آئی ، پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 6 فرزندان ایک دختر شامل ہیں فاتحہ سيوم 6 ستمبر بعد نمازِ عصر مسجد روضتہ الحدیث رین بازار میں بعد نمازِ عصر مقرر ہے۔

 

 

مزید تفصیلات کے لئے محمد نور الدین ایڈوکیٹ سے فون نمبر 9848405400،،،8801727591, پر ربط پیدا کیا جاسکتاہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button