جنرل نیوز

نارائن پیٹ میں محمدیہ شاورما کا شاندار افتتاح، عوام کی کثیر تعداد کی شرکت

نارائن پیٹ: 11 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے یادگیر روڈ علاقے میں آج بروز جمعرات صبح محمدیہ شاورما کی عظیم الشان افتتاح عمل میں آیا اس موقع پر مہمان خصوصی سید شاہ محمد غیاث الدین قادری صاحب سجادہ نشین بارگاہ تقی باباؒ اور سید محی الدین قادری عرف سید سخی قادری و سید ظہیر الدین قادری عرف سید حسام الدین قادری ادونی شریف نے شرکت کی۔ محمدیہ شاورما کے ذمہ داران نے مہمانوں کا اور شرکاء استقبال کیا۔ اس موقع پر عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button