جنرل نیوز
نظام آباد – انتقال پر ملال

انتقال پر ملال
نظام آباد 11/ ستمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس) جناب مرزا قدیر بیگ مرحوم نیوز پیپرز ایجنٹ نظام آباد کی اہلیہ کا آج قلب پر حملہ کے باعث بعمر 70 سال شہر کے ایک خانگی دواخانے میں انتقال پر ملال ہوگیا نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد اندرون قلعہ نظام آباد میں ادا کی جائے گی تدفین قدیم قبرستان بودہن روڈ پر عمل آئی گی پسماندگان میں پانچ فرزند اور دو دختر ہیں مرحومہ مرزا یعقوب بیگ رینٹ کلکٹر وقف بورڈ نظام آباد کی والدہ محترمہ تھی عامتہ المسلمین سے مرحومہ کے حق میں دعائے مغفرت کی درخواست کی جاتی ہے مزید تفصیلات کے لئے مرزا یعقوب بیگ کے فون نمبر پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے
9949925616