تلنگانہ

کرائم رپورٹر عزیز احمد تسلیم کے بھائی آصف احمد انجینر کا انتقال

نرمل کے معروف انجینر آصف احمد ولد جناب نذیر احمد مرحوم آر ٹی سی ڈپارٹمنٹ کا اچانک انتقال ہوگیا ۔ مرحوم روزنامہ اعتماد کے کرائم رپورٹر عزیز احمد تسلیم کے چھوٹے بھائی تھے مزید تفصیلات کا انتظار ہے مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر

9398960193 پر ربط پیدا کریں

متعلقہ خبریں

Back to top button