جنرل نیوز

المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی۔ عنقریب مزید قافلوں کی روانگی

حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹرالمیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی نگرانی میں 52 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانگی عمل میں آئی۔

 

 

اس موقع پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ عازمین کو تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی جائیگی عازمین کا تلنگانہ آپردیش اور کرناٹک ریاستوں سے ہے عازمین کی یکم اکتوبر کو واپسی ہوگی ۔ اگلے قافلے 13 اکتوبر 9 نومبر 21 ڈسمبر اور 12 جنوری کو ہیں ۔

 

 

اسکے علاوہ سال 2026 کے حج کا کوٹہ مل گیا ہے اور جو حضرات حج کی ادائیگی کے لئے جانا چاہتے ہیں وہ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے آفس پر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button