مبارکباد
کورٹلہ کار ڈیلرس ایسوسی ایشن کی جانب سے انسپکٹر اور ایس آئی کی تہنیت

کورٹلہ کار ڈیلرس ایسوسی ایشن کی جانب سے جمعہ کے روز کورٹلہ پولیس اسٹیشن کے سرکل انسپکٹر بی سریش بابو اور ایس آئی چرنجیوی کو شال اور گلدستہ پیش کرتے ہوئے تہنیت پیش کی
اس موقع پر اسوسی ایشن کے صدر عبدل کریم، نائب صدر شوبھن راؤ، خازن محمد اشرف، مشیر عبدل زبیر، سیکرٹری محمد احمد، جوائنٹ سیکرٹری محمد جمیل احمد، اور دیگر ارکان نعمان، نوید و دیگر موجود تھے۔