جنرل نیوز
اوٹکور میں اتوار کو مدرسہ فیض الھدیٰ میں جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی جانب سے جلسہ سیرتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

شہریان اوٹکور کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل 28 ستمبر بروز اتوار دوپہر 2.00مقام مدرسہ فیض الھدیٰ میں جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی جانب سے سیرتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور خواتین کے موضوع پر ایک اجتماع عام منعقد کیا گیا ہے آپ تمام احباب اپنی خواتین کو اس پروگرام میں شریکِ کروایں
اجتماع عام ۔
بعنوان سیرتِ کا پیغام موجودہ حالات میں کے عنوان پر مولانا حامد محمد خان صاحب
مرکزی سیکریٹری جماعت اسلامی ہند خطاب فرمائیں گے ۔
یہ پروگرام بھی 28 ستمبر 2025 وقت بعد نماز مغرب مقام جامع مسجد پنچ میں رہے گا شہریان اوٹکور کے تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس پروگرام شرکت فرمائیں ۔ منجانب جماعت اسلامی اوٹکور