مضامین

خبر پہ شوشہ“میاں بیوی راضی ۔۔۔”

کے ایم واصف۔ ریاض

ایک نیوز پورٹل پر خبر شائع ہوئی کہ ایک 72 سالہ شخص کی شادی 27 سالہ لڑکی سے انجام پائی۔ یعنی ان کی عمروں میں صرف 2 کا ہندسہ دائیں سے بائیں منتقل ہوا۔

 

 

بتایا گیا کہ شادی کی یہ تقریب بڑے شاہانہ انداز میں جودھپور (راجستھان) کے ایک خوبصورت تاریخی پیالس میں منعقد ہوئی۔

 

 

اس پر سوشیل میڈیا پر پڑھی ایک اور پوسٹ یاد آئی۔ اسی طرح عمر کے بڑے فرق کے ساتھ انجام پارہی ایک شادی میں اظہار حیرت کے ساتھ لڑکی کے فیصلہ پر سوال کیا گیا تو لڑکی نے دو ٹوک جواب

 

یوں دیا “ایک تو وہ دولت مند، دوسرے ان کے دن کم”۔

میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی

 

متعلقہ خبریں

Back to top button