جنرل نیوز
کورٹلہ کی مشہور شخصیت جناب خواجہ بشیر الدین سبحانی ریٹائرڈ ڈی ایف او مرحوم کی اہلیہ کا انتقال

تلنگانہ کے کورٹلہ شہر کی مشہور شخصیت جناب خواجہ بشیر الدین سبحانی مرحوم ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ فاریست آفیسر ( ڈی ایف او ) کی اہلیہ محترمہ کا مختصر سی علالت کے بعد حیدراباد میں انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں تیں فرزندان اور پانچ دختران شامل ہیں مرحومہ ؛ جناب محمد عبدالصمد خان ریٹائرڈ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمکہ زراعت کی خوشدامن تھیں
نماز جنازہ مسجد صفا، ٹولی چوکی میں اتوار 28 ستمبر کو بعد نماز عشاء ادا کی جائے گی اور تدفین حکیم پیٹ قبرستان میں عمل میں آئے گی۔
مزید تفصیلات کے لئے 9440394553 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے