جناب محمد ابراہیم خان صاحب کی "صاحبزادی” اور محمد ادریس خان سابقہ ڈپٹی میئر نظام آباد کی” ہمشیرہ” کا انتقال پر ملال

جناب محمد ابراہیم خان
صاحب کی "صاحبزادی” اور محمد ادریس خان سابقہ ڈپٹی میئر نظام آباد کی” ہمشیرہ” کا انتقال پر ملال
محمد ابراہیم خان صاحب موظف کنٹرول آر ٹی سی نظام آباد و مالک ابراہیم خان کمپلکس احمد پورہ کالونی نظام آباد کی صاحبزادی ، حافظ محمد اسماعیل خان ابراھیم خان فیمس کلکشن احمدی بازار ، محمد ادریس خان
سابقہ ڈپٹی میئر (مجلس) نظام آباد محمد الیاس خان ٹیچر ، محمد امتیاز خان ، محمد اعجاز خان کی حقیقی” ہمشیرہ” اختر محی الدین اونر دکن ہاییڈور بودہن روڈ نظام آباد کی” زوجہ ”
کا آج صبح قلب پر حملہ کے باعث بعمر( 45)سال سانحہ ارتحال ہوگیا نماز جنازہ مورخہ 29 ستمبر بروز پیر بعد نماز ظہر جامع مسجد لائن گلی میں ادا کی جائیں گیاور تدفین قدیم قبرستان بودھن روڈ نظام آباد میں عمل آئی گی مرحومہ کے پسماندگان میں شوہر کے علاوہ ایک فرزند ایک دختر شامل ہے عامتہ المسلمین سے مرحومہ کے حق میں دعائے مغفرت کی درخواست کی گئی ہے مزید تفصیلات حافظ محمد اسماعیل خان کے فون نمبر 9247223747 پرربط پیدا کیا جاسکتا ہے