جنرل نیوز
حیدرآباد کی بزرگ شخصیت جناب عبدالنعیم صاحب کا انتقال

حیدرآباد ۔ جناب عبدالنعیم صاحب کا آج انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد محمدیہ مرکزی کتب خانہ بی بی بازار چوراہا مغل پورہ میں ادا کی جائے گی۔ نماز ٹھیک بارہ بجکر 45 منٹ پر ادا کی جائے گی مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9398820146 پر معلوم کی جاسکتی ہے



