ایجوکیشن
طلباء کیلئے پینٹنگ کے مقابلے۔ زیر اہتمام انڈین فورم فار ایجوکیشن و “مارک اینڈ سیف”

کے این واصف
مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش (گاندھی جینتی) کی مناسبت سے 2 اکتوبر 2025ء کو طلباء کے لئے پینٹنگ کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے۔
انڈین فورم فار ایجوکیشن کے اعلان کے مطابق فورم نے طلباء (5 تا 12 سال) کے لئے پینٹنگ مقابلے بتعاون “مارک اینڈ سیف” ھائپر اسٹور خریص روڈ پر شام 7 تا 9 بجے شب منعقد ہونگے۔ طلباء کو پینٹنگ کے لئے درکار اشیاء مہیا کرائی جائیں گی۔ فورم نے اولیائے طلباء سے خوہش کی کہ
وہ اپنے بچوں کے ساتھ دیئے ہوئے وقت و تاریخ پر مارک اینڈ سیف ھائپر اسٹور خریص روڈ پر تشریف لائیں۔ مزید تفصیلات صدر فورم ڈاکٹر دلشاد احمد یا موبائیل نمبر 0556481927 – 0507809863 سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔