جنرل نیوز
تلنگانہ جاگروتی کے زیر اہتمام گاندھی جی اور لال بہادر شاستری کی جینتی تقاریب

تلنگانہ جاگروتی کے زیر اہتمام گاندھی جی اور لال بہادر شاستری کی جینتی تقاریب
تلنگانہ جاگروتی کے زیر اہتمام بابائے قوم گاندھی جی اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی جینتی تقاریب جمعرات کے روز شاندار پیمانہ پر منعقد کی گئیں۔
تلنگانہ جاگروتی کے قائدین نے گاندھی جی اور شاستری جی کی تصاویر پر پھول نچھاور کئے اور ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔