جنرل نیوز

حیدرآباد کی معزز شخصیت محمد اعجاز علی کا انتقال

حیدرآباد ۔‌محمد اعجاز علی صاحب ، ولد محمد معصوم علی، عمر 70 سال خانگی ملازم ،ساکن مرادنگر‌حیدرآباد کا علیل علالت کے باعث بروزمنگل بوقت عصر اُنکے ہی قیامگاہ پر انتقال ہوگیا

 

 

نمازِ جنازہ بعد نمازِ عشاء چھوٹی مسجد مراد نگر میں ادا کی گئی ، تدفین پان منڈی آغا پورہ واقع مسجدِ دھوبن کے روبرو قبرستان درگاہ حضرت سید بحر علی شاہ رح میں عمل میں آئی ، فاتحہ سیوم بروز جمعرات مسجدِ دھوبن بعد نماز عصر مقرر ہے

 

 

پسماندگان میں دو فرزندان اور ایک دُختر شامل ہیں مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 7799283655 پر ربط پیدا کیا جاسکتاہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button