تلنگانہ

تلنگانہ کے مختلف محکموں میں اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرس کی 1540 کی جائیدادوں پر تقررات کا نوٹیفکیشن جاری

تلنگانہ پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں بشمول آبپاشی،  پنچایت راج ،بلدی نظم ونسق میں اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرس ( اے ای ای ) کی 1540 ملازمتوں پر تقررات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے لیے درخواستیں  22  ستمبر سے 14 اکتوبر تک وصول کی جائیں گی۔  مکمل نوٹیفکیشن 15 ستمبر کو جاری کیا جائے گا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button