انٹر نیشنل

“یوم سرسید 2025” زیر اہتمام اموبا ریاض- سچن پائلٹ مہمان خصوصی ہونگے

کے این واصف

علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز اسوسی ایشن (اموبا) ریاض کے زیر اہتمام “یوم سرسید 2025” جمعہ 17 اکتوبر 2025 کو نور پیلس ریاض میں رات 30-8 بجے منعقد ہوگا۔

 

 

اس تقریب میں سابق مرکزی وزیر سچن پائلٹ بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے جبکہ مس نغمہ سحر اینکر این ڈی ٹی وی اور سینئر صحافی جناب رشید قدوائی بحیثیت مہمان اعزازی شرکت کریں کریں گے۔

 

 

داخلہ صرف بذریعہ دعوت نامہ رہے گا۔ شرکت کے خواہشمند دعوت نامے حاصل کرنے کے لئے اموبا کے کسی بھی عہدیدار سے ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button