جنرل نیوز

جناب محمد مقبول سوپر سویٹ کوٹلہ عالیجاہ کے فرزند محمد عباد قیصر کی شادی

شادی

حیدراباد 25 اکتوبر( اردو لیکس) جناب محمد مقبول سوپر سویٹ کوٹلہ عالیجاہ کے فرزند محمد عباد قیصر ایم ٹیک کی شادی جناب محمد حسین قادری عارف (ایم وائی ایکسپریس انٹرنیشنل کوریئر اینڈ کارگو سرویسیس) کی دختر سعدیہ فاطمہ ایم بی اے کے ساتھ لیگیسی پیلس تاڑبن میں چہار شنبہ22 اکتوبر کو انجام پائی.

 

 

مولانا حافظ محمد رضوان قریشی امام و خطیب مکہ مسجد نے خطبہ نکاح پڑھا جناب اسد اللہ شریف نے منظوم تہنیت پیش کی محمد عمران آسٹریلیا ،سید واجد عرش فارمیسی، محمد سعد خسرو،محمد مصطفی حسین قادری،محمد مرتضی حسین قادری, محمد مجتبی حسین قادری ریان،محمد وحید حسین قادری افسر،محمد واحد حسین قادری ماجد،

 

 

 

محمد ساجد حسین قادری ,محمد اکبر حسین قادری, اور حافظ محمد خلیل حسین قادری نے مہمانوں کا خیر مقدم کیا محفل عقدمیں ڈاکٹرز انجینیئرز، رشتہ داروں، علماء، مشائخ، اور دیگر معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

متعلقہ خبریں

Back to top button