جنرل نیوز

فلاح ملت ایجوکیشنل سوسائٹی عالمی یوم اردو زبان کے ضمن میں ایڈیشنل‌ کلکٹر نلگنڈہ سے نمائندگی

نلگنڈہ ۔ فلاح ملت ایجوکیشنل سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر اے اے خاں ‘معتمد عمو می غوث محی الدین ہاشم اور محمد شریف(نیشنل)نے ایڈشنل کلکٹر نلگنڈہ جناب سرینواس صاحب سے ملاقات کی اور درخواست کی کہ

 

 

وہ ڈی ای او نلگنڈہ جناب بھکشاپتی صاحب کو ہدایت دیں کہ عالمی یوم اردو زبان بتاریخ 09نومبر 2025 ءجو علامہ اقبال رح کا 148واں یوم پیدائش ہے کے موقعہ پر طلبا و طالبات ترانہء ہندی گانے کے لیے اسکولس کے صدور مدرسین کو ہدایات جاری کریں

 

ہماری درخواست پر ایڈشنل کلکٹر صاحب نے ڈی ای او نلگنڈہ کو اس سلسلے میں عمل آوری کی ہدایات دیں.

متعلقہ خبریں

Back to top button